پاکستان یوم آزادی، سبز پرچموں کی بہار آگئی شفقت عزیز Aug 01, 2018 اکہترویں یوم آزادی پر شہریوں میں اچھا خاصا جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔ کراچی والوں نے چودہ اگست کی خریداری کے لیے بازاروں کا رخ کرلیا۔ کاغذی بازار میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار آگئی۔ بیجز اور جھنڈیاں دھڑا دھڑ بکنے لگیں ہیں۔ شفقت عزیز کی رپورٹ۔ Independenceday Independence day celebrations تجویز کردہ پاکستانی قوم آج آزادی کی 75ویں سالگرہ جوش و جذبے سے منارہی ہے قومی ترانہ ڈیجیٹل دور کی جدید موسیقی اور آوازوں کے ساتھ ریلیز آج کے دن کشمیری بہن،بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ متعلقہ سٹوریز وزیراعظم شہباز شریف کی شہید میجر طلحہ کے گھر آمد ہم نے 75 سال میں پایا کم اور کھویا زیادہ ہے، خواجہ آصف فتنہ خان کے پاس پچھلے 26 سال سے ایک ہی اسکرپٹ ہے، رانا ثنااللہ مقبول ترین پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کی مزید کمی سلمان رشدی پر حملہ کرنے والا نوجوان “ہادی مطر” کون ہے؟