پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کےسینٹرل کنٹریکٹ کااعلان آج کرےگا

Aug 01, 2018

پاکستان کرکٹ بورڈ کي جانب سے کھلاڑيوں کے سينٹرل کنٹريکٹ کا اعلان آج متوقع ہے۔ پينتيس کھلاڑيوں کو کنٹريکٹ ديئے جانے کا امکان ہے۔

چيف سليکٹر انضمام الحق اور ہارون رشيد کي سربراہي ميں دورکني کميٹي نے کپتان سرفرازاحمد کو مشاورت کيلئے لاہورطلب کرليا ہے۔ سينٹرل کنٹريکٹ ميں کھلاڑيوں کي تعداد 35 رکھے جانے کي تجويز بھي چيئرمين پي سي بي کو بھجوائي جائے گي۔

 ذرائع کے مطابق عمراکمل اوراحمد شہزاد کو کنٹريکٹ کيلئے زيرغور نہيں لاياجائے گا۔

central contract

Tabool ads will show in this div