کراچی میں متوقع بارشیں،کےالیکڑک کی ضروری ہدایات جاری

 

کراچی میں مون سون بارشوں کےباعث کےالیکٹرک نے ضروری ہدایات جاری کردی ہیں۔

ترجمان کے الیکٹرک کےمطابق کراچي میں بارش کےموسم میں احتیاط ضروری ہے۔ بارش کےدوران شہریوں کو خبردارکیاگیاہےکہ  ٹوٹے ہوئے تاروں، بجلی کے کھمبوں اور پی ایم ٹیز سے دور رہیں۔

ترجمان کےاليکٹرک نے ہدایت کی کہ برقی آلات کااستعمال گیلےہاتھوں کے ساتھ نہ کریں اورغیر قانونی ذرائع سے بجلی کا حصول ہرگزنہ کریں۔

K ELECTRIC

Tabool ads will show in this div