سپریم کورٹ کا حکم،پاکستان کوارٹرزکےمکینوں کی دہائياں

Aug 01, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Pak-Qurters-Khi-Voxpops-31-07.mp4"][/video]

سپریم کورٹ کے حکم پر پاکستان کوارٹرز کے مکین آبدیدہ ہوگئے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ چاليس پچاس سال سے کوارٹرز ميں رہ رہے ہيں، جائيں تو جائيں کہاں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے کراچی میں پاکستان کوارٹرز سے انخلاء کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست مسترد کردی ہے۔

اپنے فیصلے میں جسٹس مشیر عالم نے ریٹائرڈ ملازمین اور غیرقانونی طور پر مقیم تمام افراد سے کوارٹرز خالی کرانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کوئی سو سال سے بھی مقیم ہو، قبضہ قانونی نہیں ہوسکتا۔

pakistan quarters

Tabool ads will show in this div