قومی ہاکی ٹیم ايشين گيمز میں شرکت کیلئے رضا مند

لاہور میں ہونے والے ہاکی بورڈ کے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پي ايچ ايف) کے صدر کي يقين دہاني پر ہاکي پليئرز نے ايشين گيمز ميں شرکت پر رضامندي ظاہر کردي۔

قومی ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈيلي الاؤنس دينے کي يقين دہاني کرادي۔

 

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سينیر کا کہنا ہے کہ ہم نے بائيکاٹ نہيں کيا تھا ٹريننگ جاري رکھي ہوئي ہے، اپنا حق مانگا تھا۔

 

کپتان رضوان کا مزید کہنا تھا کہ کھلاڑیوں پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں تھا۔

Asian Games

daily allowance

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div