آفاق احمد کا عہدہ واپس لینے سے انکار، کارکنان نے دھرنا دے دیا

مہاجر قومي موومنٹ کے مستعفي چيئرمين آفاق احمد نے عہدے پر واپس آنے سے انکار کرديا۔

مہاجر قومي موومنٹ کے مستعفي چيئرمين آفاق احمد کے گھر کے باہر موجود کارکنان نے استعفيٰ واپس لينے کا مطالبہ کردیا، ايک کارکن نے پٹرول ڈال کر خودکشي کي کوشش بھي کي۔

آفاق احمد کا عہدے پر واپس آنے سے انکار پر ایک کارکن نے خود پر پیٹرول ڈال کر آگ لگانے کی کوشش کی تاہم دیگر کارکنان نے خودکشي کي کوشش ناکام بنا دی۔

سیکریٹری جنرل شاہد فراز نے کہا کہ کوشش کی لیکن آفاق احمد نہیں مانے، کارکنان آفاق احمد کي رہائشگاہ پر استعفی واپس لینے کیلئے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔

 

AFAQ AHMED

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div