جانوروں کے معائنہ کے لیے جعلی ڈاکٹرز تعینات

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/Animal-Health-Certificate-KHI-PKG-30-07.mp4"][/video] مویشی بیمار ہے یا تندرست ۔ کراچی کے آخری کونے پر چیک پوسٹ تو بن گئی ہیں ۔ لیکن جعلی ڈاکٹرز جانوروں کا معائنہ کئے بغیر ہی سرٹیفیکیٹ جاری کررہے ہیں ۔ کراچی کی مویشی منڈی میں کاٹھور چیک پوسٹ پر جعلی ڈاکٹرز تعینات ہیں۔ مویشیوں کی صحت پر عجب کرپشن کی غضب کہانی بتارہے ہیں احمر رحمان خان۔

EID UL AZHA

MAWESHI MANDI

Eidul Baqr

Tabool ads will show in this div