پاک بھارت ٹیموں کے درمیان ہاکی ٹیسٹ سیریز کا اعلان

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لاہور : پاکستان اور بھارت کے درمیان 5 ٹیسٹ میچز کی ہاکی سیریز کا اعلان کردیا گیا، بھارتی ٹیم 20 جون کو پاکستان آئے گی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان جون میں 5 ٹیسٹ کی سیریز ہوگی، جس میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم 20 جون کو پاکستان آئے گی۔

ہاکی فیڈریشن کے مطابق دیگر ممالک سے بھی دوطرفہ سیریز کیلئے بات چیت جاری ہے۔ سماء

mehndi

rejected

Tabool ads will show in this div