حیدر آباد : دکان میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی

اسٹاف رپورٹ


حیدر آباد : حیدرآباد کی ایک دکان میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی، ملزمان موبائل فون، کیمرے اور لیپ ٹاپ تھیلے میں بھرکر آسانی سے فرار ہوگئے۔


پولیس کے مطابق کینٹ تھانے کی حدود میں 4 ملزمان الیکٹرانکس شاپ میں داخل ہوئے، دکان کے مالک اور سیلز مین کو یرغمال بنالیا۔
ملزمان آدھے گھنٹے تک لوٹ مار کرتے رہے اور اپنے ساتھ لائے گئے پلاسٹک کے بڑے تھیلے میں لوٹا گیا سامان ڈال کر فرار ہوگئے۔


واقعے کے 2 گھنٹے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچی جس پر تاجروں نے احتجاج کیا۔ سماء

میں

کی

نے

protests

سی

ٹی

وی

حاصل

expats

Tabool ads will show in this div