فن لینڈ کار ریلی اختتام پذیر
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/FINLAND-RALLY-NAT-30-07.mp4"][/video]
[caption id="attachment_1220512" align="alignnone" width="640"]
photo source: AFP[/caption]
ایسٹونیا کے ڈرائیور اوت تنک نے فن لینڈ کار ریلی جیت لی۔ تنک کی یہ رواں سیزن کی دوسری کامیابی ہے۔
ناروے کے ڈرائیور دوسرے اور فن لینڈ کے جاری میٹی تیسرے نمبر پر رہے۔
