آپ کو کیسا لگے اگر آپ کے سامنے اچانک ڈائنوسارآجائے؟

کیا آپ کو بھی ڈائنا سار کا نام سنتے ہی ایک جھر جھری سے محسوس ہوتی ہے ؟ اگر ہاں تو ایسا ہونا بھی چاپیئے، مگر کیا آپ نے سوچھا ہے کہ اگر اچانک آپ کا سامنا اس سے ہوجائے تو آپ کیا کریں گے؟۔

ایسا ہی کچھ امریکی ٹی وی کے ایک مارننگ شو کی خاتون میزبان کے ساتھ ہوا جب ڈائنوسار کے کاسٹیوم میں ایک شخص اچانک سیٹ پر آگیا۔

خاتون میزبان کا خوف اور ڈرسے برا حال ہوگیا لیکن جلد ہی اس نے خود کو سنبھال لیا۔ حقیقت میں مارننگ شو کی مہمان ڈائنوسار سے متعلق پروگرام کرتی ہیں اور یہ سرپرائز اسی لیے دیا گیا تھا۔

morning show

scared

screaming

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div