محمدصلاح کي ليورپول نےمانچسٹریونائیٹڈ کوشکست دیدی

محمد صلاح کي ليور پول نے انٹرنيشنل چيمپيئن شپ کپ ميں مانچسٹر يونائيٹڈ کو ايک کے مقابلے ميں چار گولز سے شکست دے دي، شکيري نے شاندار بائي سائيکل گول اسکور کيا۔

مانچسٹريونائيٹڈ اور ليورپول کے درميان پہلے ہاف ميں سخت مقابلہ ہوا۔ ساڈيو مين نے اٹھائيس ويں منٹ گول داغ کر ليورپول کو برتري دلائي۔ کچھ دير بعد ہي يونائيٹڈ کے کھلاڑي نے ميچ برابر کرديا۔

 

دوسرے ہاف ميں ليورپول کي ٹيم نے جارحانہ کھيل پيش کيا۔

ڈينئل اسٹريج اشيائي جو ںے گول کرکے تين ايک کي برتري بنائي بياسي ويں منٹ ميں شکيري) نے بائي سائيکل گول کرکے ٹيم کو چار ايک سے فتح دلادي۔

Manchester United

Tabool ads will show in this div