پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز اگست میں ہوگی

اسٹاف رپورٹ
لاہور : سری لنکا اگست میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا، دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ اورتین ون ڈے میچ کھیلیں گی۔

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں رواں سال اگست میں مد مقابل ہوں گی، دونوں ملکوں کے درمیان دو ٹیسٹ اورتین ون ڈے کھیلے جائیں گے۔ میچز کے انعقاد کی تاریخیں اور مقامات  ابھی طے نہیں کئے گئے ہیں۔ دونوں ٹیمیں آٹھ ماہ میں دوسری مرتبہ آمنے سامنے ہوں گی۔ سماء

اور

میں

کے

Tabool ads will show in this div