ائیربلوطیارہ حادثےکو8برس بیت گئے،لواحقین کےغم ابھی تک تازہ

ایئربلوطیارہ حادثے کو 8 سال بیت گئےمگر متاثرہ خاندانوں کےغم آج بھی تازہ ہیں۔سانحہ کی آٹھویں برسی پراسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں غم زدہ اہلخانہ اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کیلئے آرہے ہیں۔ان کاکہناہےکہ  حادثے کی جو تحقیقات ہوئی ہیں وہ اُس سے بالکل مطمئن نہیں۔

CIVIL AVIATION

AirBlue

Tabool ads will show in this div