امریکی گراں پری موٹوجی پی،مارک مارکوئزکی پول پوزیشن

اسٹاف رپورٹ
ٹیکساس: امریکا میں جاری موٹو جی پی کے دوسرے پریکٹس سیشن بھی ہسپانوی رائڈر مارک مرکوئز نے اپنے نام کرلیا۔
 
امریکی ریاست ٹیکساس کے انٹرنیشنل اسپیڈ وے پر ہونے والے مقابلے میں مارک مرکوئز نے مقررہ فاصلہ دومنٹ تین سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طے کرکے اپنی برتری ثابت کی۔ ہسپانوی رائڈر مارک مرکوئز پریکٹس سیشن میں کامیابی کے بعد ایونٹ کی مین ریس کے پہلے پول میں ہوں گے۔ ہسپانوی رائڈر مارک مارکوئز اٹلی کے اینڈریا معمولی فرق سے فنش لائن پر پہنچنے والے دوسرے کھلاڑی رہے۔

اسپین کے ڈانی پیڈروسا کے حصے میں تیسری پوزیشن آئی۔ سماء

امریکی

پول

Tabool ads will show in this div