ٹینس کورٹ میں بھاری پڑنے والے رافیل پوکرٹیبل پرہار گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رہورٹ
مناکو : ٹینس کورٹ میں مخالفین پر بھاری پڑنے والے اسپین کے رافائل نڈال پوکر ٹیبل پر ہار گئے، شکست کے باوجود انہوں نے فلاحی کاموں کے لئے پچاس ہزار یورو جمع کرليے۔
 
ٹینس کی دنیا کا بادشاہ پوکر کی ٹیبل پر ہارنا عجیب لگتا ہے، مگر رافیئل نڈال نے ٹکر لی اور دنیا کی بہترین پوکر کھلاڑی وینیسا سے مقابلہ کر ڈالا۔  مناکو میں ہونے والے اس چیرئٹی ایونٹ میں نڈال جیت کے لیے پراعتماد نظر آئے، لیکن جب وینیسا نے چالیں چلیں تو ٹینس اسٹار کی ایک نہ چلی۔

پوکر کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی نے نڈال کو باآسانی شکست دے دی، اس چیرئیٹی ایونٹ میں پچاس ہزاریورو کی رقم جمع ہوئی۔ سماء

بھاری

mission impossible

tom cruise

Tabool ads will show in this div