آسٹریلیا میں قیدیوں کو شاندار سہولیات

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/HUNTER-JAIL-28-07.mp4"][/video]

آسٹريليا ميں ايک جيل ايسی بھی جہاں قيديوں کو بيرک ميں بند نہيں کيا جاتا بلکہ شاندار سہوليات کے ساتھ قيدي تعليم بھي مکمل کر رہے ہيں۔


آسٹریلیا کی ہنٹر کريکشنل سينٹر ايسي جيل ہے جہاں چار سو قيدي سخت سيکيورٹي ميں سزا کاٹ رہے ہيں ليکن جيل ميں قيديوں کو دي گئي سہوليات کسي شاندار ہوٹل سے کم نہيں ہيں۔

جیل انتظامیہ کی جانب سے بنائے گئے خصوصی کمروں ميں پچيس قيدی رہتے ہيں جہاں ہر قيدي کو ٹيلي فون اور ٹچ اسکرين ٹيلي وژن کي سہولت دي گئي ہے۔ سڈني سے ايک سو پچاس کلوميٹر دور بنائي گئي جيل صرف بارہ ماہ ميں تيار ہوئي۔

Tabool ads will show in this div