
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/Pti-And-Hopes-Psh-Pkg-27-07-1.mp4"][/video]
پشاور میں قومی اسمبلی کی پانچ نشستیں تحریک انصاف کے نام رہیں ۔ جبکہ تیرہ صوبائی حلقوں میں بھی پی ٹی آئی کا بول بالا ہوا ۔
جیت پر خوش شہریوں نے عمران خان کو حکومت سازی کے لئے مشورے دیدئیے ۔
بشریٰ بٹ کی رپورٹ۔