مثبت ڈوپ ٹیسٹ کیس،احمدشہزاد بےگناہی کامقدمہ لڑیں گے

مثبت ڈوپ ٹيسٹ ميں احمد شہزاد کي اپيل کي وقت ختم ہوگيا۔ احمد شہزاد نے بي سيمپل چيلنج نہيں کيا۔

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹراحمد شہزاد نےمثبت ڈوپ ٹيسٹ  کي اپيل نہیں کی۔ ان کےپاس موجوداپیل کاوقت ختم ہوگیا۔احمد شہزاد نے بي سيمپل چيلنج نہيں کيا۔ احمدشہزادکاکہناتھاکہ ممنوعہ ادويات جان بوجھ کرنہيں ليں،غلطي ہوگئي۔

اس حوالےسے احمد شہزادکے وکيل آج جواب جمع کروائينگے۔امکان ہےکہ احمد شہزاد کے وکيل سماعت کيلئے وقت مانگيں گے۔ پاکستان کےمعروف وکیل بابراعوان احمد شہزاد کي بے گناہي کا مقدمہ لڑيں گے۔

واضح رہےکہ احمدشہزاد کاڈوپ ٹیسٹ مثبت آیاتھا،ان پرممنوعہ اشیاءاستعمال کرنےکاالزام ہے۔

ahmed shahzad

dope test

Tabool ads will show in this div