بلوچستان میں حکومت سازی پر غور،عمران خان نےیار محمد رند کو  اسلام آباد طلب کر لیا

عمران خان بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے دوسری جماعتون سے بھی مشاورت کرنا چاہتے ہیں جس کے لیے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یار محمد رند کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں مشاورت کے لیے پارٹی کی سینئر قیادت کو بھی بنی گالہ طلب کی گیا ہے تا کہ بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے رائے لی جا سکے واضع رہے کہ بلوچستان میں بلوچستان عوامی پارٹی 13 امیدوارون کے ساتھ سر فہرست ہے جب کہ ایم ایم کی 9 اور بی این پی مینگل کی 6 نشستوں کے ساتھ پی ٹی آئی کی 4 صوبائی نشستیں ہیں

PTI

BAP

sardar yar mohammad rind

BNP Mengal

Tabool ads will show in this div