ماضی کی دو بہترین ادا کارئیں ایک ساتھ

Jul 27, 2018

سماجی رابطے کی سائٹ انسٹا گرام پر آج کل روینہ ٹنڈن اور مادھودی کی سیلفی کے چرچے عام ہیں، جہاں ماضی کی معروف اداکارہ راوینہ ٹنڈن نے مادھوری ڈکشت کے ساتھ سیلفی شیئر کی ہے۔

دونوں کی جانب سے سیلفی ایک پروگرام کے سیٹ پر لی گئی ہے، جس میں اداکارئیں خوشگوار موڈ میں ان لمحات کو انجوائے کر رہی ہیں۔

اپنی شیئر کی گئی تصویر میں راونیہ ٹنڈن نے لکھا ہے کہ’’ ایک لمبے عر صہ کے بعد مل کر بہت خو شی ہوئی، اس دن کام تفریحی دن جیسا تھا۔

Madhuri Dixit

Raveena Tandon

Tabool ads will show in this div