شريف برادران نے دھاندلی کا واويلہ شروع کردیا

Jul 26, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/NS-Reaction-On-Election-Isb-Pkg-26-07-1.mp4"][/video]

شہباز شریف اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملنے کیلئے اڈیالہ پہنچے تو بڑے میاں صاحب نے آدھ گھنٹہ الیکشن نتائج میں ہیر پھیر کی رٹ لگائے رکھی، اب کرنا کیا ہے احتجاج یا صبر یہ فیصلہ پارٹی پر چھوڑ دیا۔ اسلام آباد سے عمر آصف کی رپورٹ

PTI

PML N

Nawaz Shariff

adiyala jail

shabaz shariff

Tabool ads will show in this div