کیپٹن سرور شہید کی برسی منائی جارہی ہے

Jul 26, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/EVC37SARWAR27JULY001.mp4"][/video] پنجاب ریجمنٹ کے کیپٹن سرور شہید کی آج جمعرات کو برسی منائی جارہی ہے۔ کیپٹن راجہ محمد سرور خان بھٹی ستائیس جولائی  انیس سو اڑتالیس کو کشمیر کے محاذ پر دشمن فوج سے لڑتے ہوئے اڑتیس سال کی عمر میں شہید ہوگئے۔ انکی قربانیوں کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں ملک کے سب سے بڑے ملٹری اعزاز نشان حیدر سے نوازا۔ [iframe width="640" height="360" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0" marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/1b6hbnvX_Vw "] الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔

CAPTAIN SARWAR SHAHEED

Tabool ads will show in this div