چوہدری نثار کو صوبائی اسمبلی کی نشست سے شکست

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو روالپنڈی سے صوبائی حلقے کی نشست پی پی 12 سے شکست ہوگئی۔

تحریک انصاف کے امیدوار واثق قیوم عباسی نے چوہدری نثار علی خان کو راولپنڈی کے حلقہ پی پی 12 سے شکست دی۔

اکانوے پولنگ اسٹیشنز کے مکمل غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے واثق قیوم عباسی کو 27315 ووٹ ملے۔

PTI

chaudhry nisar

POLLING

election pakistan

PP 12

Wasiq Qayyum

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div