عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا مرحلہ اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ نتائج آنا شروع ہوچکے ہیں۔
مختلف حلقوں میں کیے گئے ایگزٹ پول کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف اس ریس میں سب سے آگے ہے۔
[iframe width="640" height="360" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0" marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/XsaWiF__oA8"]
دیکھیے مختلف حلقوں میں ایگزٹ پول کے نتائج اور اس پر تجزیہ کاروں کا مفصل تجزیہ۔
انتخابات کے نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔