بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نواب جنگیز مری کا الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان

Jul 25, 2018
یوسف مری بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن میں کھلے عام دھاندلی ہو رہی ہے جس کی وجہ سے الیکشن کے بائیکاٹ پر مجبور ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے ووٹرز کو ووٹ کاسٹ نہیں کرنے دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن میں پری پول ریگینگ ہورہی ہے۔ واضح رہے کہ حلقہ پی بی 9 میں ان کا مقابلہ انکے چھوٹے بھائی نوابزادہ گزین مری سے تھا۔

BAP

election bycot

Nawab Changez marri

Tabool ads will show in this div