ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی نتائج پر تحفظات کا اظہار کردیا

ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی نتائج پر تحفظات کا اظہار کردیا، فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ مصدقہ نتائج دینے سے گریز کیا جارہا ہے، ریٹرننگ افسران سادے کاغذ پر نتیجہ دینے پر بضد ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

POLLING

Election 2018

#GE2018

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div