چمن میں مخالفین کا جھگڑا،5افرادزخمی،پولنگ روک دی گئی

،چمن این اے263 کےحلقہ محمود آباد میں قائم حاجی حبیب الله شادیزئی کے پولنگ پر دو مخالف گروپوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے جب کہ پولنگ کا عمل بھی روک دیا گیا جھڑپ کے دوران ڈھنڈوں اور پھتروں کا آزادانه استعمال کیا گیا جبکه اس موقع پر ہوائی فائرنگ بھی کی گئی ،واقعہ تب پیش آیا جب پولنگ پر تعینات عمله دوپہر کے کھانے میں مصروف تھا،مخالف پارٹی کے کارکنان نے الزام لگایا کہ مخالفین موقع سے فائده اٹھاکر ٹھپے لگانے کی کوشش کررهے تھے،جس پر تلخ کلامی کے بعد جھڑپ کا آغاز ہوا۔

CLASH

CHAMAN

POLLING

poling station

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div