غلام احمد بلور کو ووٹ کاسٹ کرنے سےروک دیا گیا

اے این پی کے رہنما اور این اے 31 سےنامزد امیدوار غلام احمد بلور کو پشاور میں ان کے اپنے حلقے میں ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا

اے این پی رہنما کا کہنا تھا کہ میں عوامی شخص ہوں اورمجھے سب جانتے ہیں مگر پرائیذیڈنگ افسر نے قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سےانھیں روک دیا ہے جس پرپرائیذیڈنگ افسر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے سخت احکامات کی وجہ سے کوئی بھی شخص بغیر قومی شناختی کارڈ کے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکتا جس پر دونوں  کے درمیان کافی دیر تک بحث جاری رہی،بالآخر حاجی غلام احمد بلور کو شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سےبغیر ووٹ کاسٹ کئے جانا پڑا

سماء کی لائیو اپڈیٹ کیلیے کلک کیجیے۔  

NIC

Ghulam Ahmed Bilour

Election 2018

Eelection Commission

Tabool ads will show in this div