کراچی کےعلاقےلانڈھی میں ووٹرز پریشان

کراچی کےعلاقےلانڈھی میں ووٹرزپریشان ہیں۔ ان کےنام پولنگ لسٹ میں موجود نہیں تھے۔ان کا کہناتھاکہ پہلے بھی ووٹ کاسٹ کرچکےہیں تاہم اس بار صورتحال مختلف ہے۔ انھوں نے نام نہ ہونےپرسخت برہمی کااظہار کیا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV