عدالتی حکم پرچیف سلیکٹرمحمدالیاس اور3ملازمین بحال،معین خان فارغ

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:
اسلام آباد : ہائی کورٹ اسلام آباد نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کو چیف سلیکٹر کے عہدے پر بحال کردیا، سابق سلیکٹر محمد الیاس کو گزشتہ سال اقبال قاسم کے استعفی کے بعد چیف سلیکٹر کی اضافی ذمہ داری دی گئی تھی، تاہم چئیرمین پی سی بی نے 13 فروری کو محمد الیاس کو ان کے عہدے سے فارغ کرکے یہ ذمہ داری عامر سہیل کو سونپ دی تھی۔

پی سی بی چیئرمین کے فیصلے پر محمد الیاس نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر آج فیصلہ سنا دیا گیا۔ جس کے بعد موجودہ بورڈ کی جانب سے بنائے گئے چیف سیلکٹر معین خان کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔ سماء

un

Tabool ads will show in this div