پاکستان، نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا جاری، تمام میچز یو اے ای میں ہونگے

اسٹاف رپورٹ

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھيلا جائے گا، پاک نیوزی لینڈ ہوم سیریز 11 نومبر سے 19 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 11 نومبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا، واحد ٹی 20 پانچ دسمبر کو جبکہ پہلا ون ڈے 8 دسمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ سماء

Murder

planet

ای

successor

fih

khwaja asif

Tabool ads will show in this div