لاڑکانہ کےپولنگ اسٹیشن کےباہرکریکردھماکااورسانگھڑمیں فائرنگ،10زخمی
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/Larkana-Swabi-Blast-Firing-Pkg-25-07-1.mp4"][/video]
لاڑکانہ میں پولنگ اسٹیشن شاہ محمد پرائمری اسکول کے باہر کریکر دھماکے میں 5 افرادزخمی ہوگئے۔سانگھڑ میں اين اے216 کےحلقےمیں پیپلزپارٹی کےکارکنان پرفائرنگ سے 5افرادزخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں پولنگ اسٹیشن شاہ محمد پرائمری اسکول کےباہرکریکردھماکےمیں 5افرادزخمی ہوگئے۔پولیس اورریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔
ادھر سانگھڑ میں اين اے216 کےحلقےمیں پیپلزپارٹی کےکارکنان پرفائرنگ کی گئی۔ واقعے میں 5افرادزخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔