پی پی رہنما خورشید شاہ نے ووٹ ڈال دیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے مختصر گفت گو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ آج امتحان کا دن ہے، اميد ہے کہ صاف شفاف انتخابات ہوں گے۔

ECP

KHURSHEED SHAH

SUKKUR

POLLING

Election2018

25July

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div