زخمی ضعیف العمر شخص ووٹ ڈالنے پہنچ گیا
پشاورکا ضعيف العمر ووٹر ٹريفک حادثے ميں زخمي ہونے کے باوجود ووٹ ڈالنے کے لئے پہنچ گيا۔
معمر شخص پولنگ اسٹيشن آتے ہوتے ٹريفک حادثے کا شکار ہوا تھا۔ معمر شخص اسپتال جانے کي بجائے پولنگ اسٹيشن ٓاگيا۔ اس بارے ميں مزيد جانتے ہيں سماء کے نمائندے فياض احمد سے ۔
ECP
POLLING
OLD MAN
Abdur Rehman Peshawari
Election2018
25July
تبولا
Tabool ads will show in this div