سوشل میڈیا پر جعلی خبریں، عوام ہوشیار رہیں

Jul 24, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/SM-FAKE-NEWS-PKG-24-07-Mukkaram-1.mp4"][/video]

خبردار ہوشيار، پاکستان کے دشمن اليکشن کے دن کراچی ميں دہشتگرد حملوں کی افواہيں پھيلا رہے ہيں، سوشل ميڈيا پر پھیلی ایسی خبروں پر کان نہ دھريں نہ انہيں آگے بڑھائيں۔

اليکشن 2018ء کیلئے ووٹنگ کے آغاز ميں چند گھنٹے باقی رہ گئے، دشمن قوتوں نے سازشيں تيز کرديں، کراچی ميں انتخابات سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کیلئے سوشل ميڈيا پر سی اين اين ريڈيو سے منسوب آڈيو پھيلا کر جعلی خبروں کا محاذ کھول ديا گيا۔

حکام کا کہنا ہے کہ سوشل ميڈيا پر پھیلی تمام خبريں جعلی اور بے بنياد ہيں، جن کا مقصد پاکستانی عوام کی اليکشن سے دلچسپی کو ہٹانا ہے، ایسی کسی بھی خبر پر نہ کان دھرا جائے نہ انہيں سوشل ميڈيا پر آگے بڑھايا جائے۔

Faisal Saleh Hayat

fake news

ELECTIONS2018

#GE2018

#ElectionPakistan

Maryam Nawaz Election 2018

#NikloPakistanKiKhatir

Alishah Iftikhar

Tabool ads will show in this div