Uncategorized

حلقہ این اے 260 نصیر آباد

حلقہ این اے 260 نصیر آباد

ووٹرز کی تعداد: 365863

پولنگ اسٹیشنز: 387

سابق نمبرز: این اے 266، این اے 267

نصیر آباد کے حلقے این اے 260 میں نصیر آباد، جھل مگسی اور کچھی  پنو کے علاقے شامل ہیں۔

امیدواران

پیپلز پارٹی کے نصیر احمد شاہ

تحریک انصاف کے میر سردار خان

متحدہ مجلس عمل کے مولوی محمد عبداللہ

بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد حسین مگسی

آزاد امیدوار کے عاصم کرد

آزاد امیدوار کے بابا غلام رسول

PTI

Naseerabad

election pakistan

Tabool ads will show in this div