بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

 

بجلی ایک ماہ کےلئے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔اس اضافےسےصارفین پرآئندہ ساڑھے6 ارب روپے کابوجھ پڑے گا۔سی پی ڈی اے نے70 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافےکےفیصلے کا اطلاق کراچی کے صارفین پرنہیں ہوگا

KE

Power Tariff

Tabool ads will show in this div