نائیس اوپن ٹینس میں پاک بھارت جوڑی کا راج

اسٹاف رپورٹ


پیرس : نائس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں پاک بھارت جوڑی چھا گئی۔ اعصام الحق اور روہن بوپنا ایوںٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

فرانس میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاک بھارت جوڑی کا مقابلہ فرانسیسی حریفوں سے ہوا۔ پہلا سیٹ میزبان کھلاڑیوں کے نام رہا۔ دوسرے سیٹ میں پاک بھارت جوڑی نے کم بیک کیا اور تیسرے سیٹ کے ساتھ ہی فتح اپنے نام کرلی۔ سماء

mehndi

christians

Tabool ads will show in this div