دھاندلی ! سیاست کی بساط پر ایک چال؟
پاکستانی انتخابات میں دھاندلی کوئی اَن سنا لفظ نہیں جو الزام بن جائے تو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال ہوتا ہے اليکشن دوہزار اٹھارہ ميں بھي کچھ ايسا ہي ہو رہا ہے پولنگ ابھي شروع ہوئي نہيں مگر ہر کوئي قبل از انتخابات دھاندلي کا الزام لگا رہا ہے