Uncategorized

این اے 243، کراچی

Jul 23, 2018

این اے 243، کراچی

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد: 401،833

پولنگ اسٹیشنز کی تعداد: 216

سابقہ این اے 253

امیدواران عمران خان، چیئرمین پی ٹی آئی شہلا رضا، پی پی پی، سابقہ دپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی مزمل قریشی، پی ایس پی، 2013 کے انتخابات میں اس حلقے این اے 253 سے منتخب ہوئے تھے۔ اسامہ راضی، ایم ایم اے، جماعت اسلامی

حلقے میں شامل علاقے کراچی یونیورسٹی بہادرآباد شرف آباد لیاقت نیشنل اسپتال آغا خان یونیورسٹی اسپتال فیضان مدینہ ایکسپو سینٹر حسن اسکوئر پانامہ سینٹر بیت المکرم مسجد شانتی نگر مجاہد کالونی الہ دین پارک میٹرو ویل گلشن اقبال گلستان جوہر

PTI

IMRAN KHAN

elections 2018

#GE2018

NA-243 Karachi

Tabool ads will show in this div