پاک فضائیہ نے ساتھی کیڈٹ کی خفیہ وڈیوبنانے والےکیڈٹ کو وطن واپس بلا لیا
اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: پاک فضائیہ نے آسٹریلیا میں ساتھی کیڈٹ کی خفیہ وڈیو بنانے والے پاکستانی کیڈٹ کو واپس بلاکر اس کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے ۔
پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق آسٹریلین ڈیفنس اکیڈمی میں زیر تربیت عبید فیاض کو ڈسیپلنری بنیاد پر واپس بلالیا گيا ہے اور تحقیقات مکمل ہونے پر مزید کارروائی کی جائے گی ۔ آسڑیلین میڈیا کے مطابق پاکستانی کیڈٹ عبید کو ایک ساتھی کیڈٹ خاتون کی موبائل کے ذریعے خفیہ ويڈیو بنانے کا الزام ہے ۔۔۔ انہیں عید سے قبل گرفتار کیا گیا تھا ۔ سماء
کی
کو
نے
mehndi
ramadan
Iftaar
tahir
بلا
لیا
تبولا
Tabool ads will show in this div