Uncategorized

لاہور، این اے 129

Jul 23, 2018

ووٹرز کی تعداد: 404802

پولنگ اسٹیشنز: 279

لاہور کے حلقے این اے 129 میں غازی آباد، مصطفی آباد، حامد پور، مغل پورہ، مایو گارڈنز،تاج باغ، گڑھی شاہو اور میاں ویر گاوں کے علاقے شامل ہیں۔

حلقہ این اے 129 لاہور

امیدواران

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان

آزاد امیدوار سہیل شوکت بٹ

پیپلز پارٹی کے افتخار شاہد

تحریک لبیک پاکستان کے محمد یوسف

AYAZ SADIQ

Abdul Aleem Khan

TLP

NA 129

election pakistan

Tabool ads will show in this div