Uncategorized
فیصل آباد، این اے 108

ووٹرز کی تعداد: 434583
پولنگ اسٹیشن: 394
سابق نمبر: این اے 84
فیصل آباد کے حلقے این اے 108 میں سمن آباد، شالیمار پارک، ایوب کالونی، سر سید ٹاون لال ملز اور ناظم آباد کے علاقے شامل ہیں۔
امیدواران
سابق فاتح 2013: مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی
مسلم لیگ ن کے عابد شیر علی
تحریک انصاف کے سینٹرل ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرخ حبیب
سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے اصغر علی قیصر
متحدہ مجلس عمل کے محمد ذکریا سعید
تحریک لبیک پاکستان کے شہباز علی گلزار