فٹ بال کے متوالے،کولکتہ میں حلوائی کی دکان پرفٹبال ٹرافی

اسٹاف رپورٹ


کولکتہ : بھارتی شہر کولکتہ کے حلوائی نے  فٹبال مداحوں کے لئے میٹھی سوغات کا اہتمام کر دیا، میٹھائیوں سے بنی ورلڈ کپ ٹرافی شائیقن کی دلچسپی بڑھا رہی ہے۔

فٹ بال مداحوں کی دلچسپی کا سامان کرتی ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کی سنہری ٹرافی بھارتی شہر کولکتہ کی دکان کا حصہ بن گئی، لیکن آپ حیران نہ ہو یہ ٹرافی اصل نہیں بلکہ ایک میٹھی سوغات ہے۔ جسے ایک حلوائی نے تیار کیا ہے۔

فیفا ٹرافی کی ہوبہو نقل کو کھیر لڈو اور مخلتف میٹھائیوں سے تیار کیا گیا ہے، فٹ بال شائیقن بھی اس میٹھے تحفے پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔ کولکتہ کے رہائشی فٹ بال سے جنون کی حد تک لگاو رکھتے ہیں، اس شہر میں  فٹبال مقبول کھیل ہے اور یہاں برازیل اور ارجنٹینا کی ٹیموں کے حامی بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ سماء

میں

کی

کے

rituals

expats

Tabool ads will show in this div