شیخ رشید کو اسمبلی میں نہیں پہنچنے دیں گے، چودھری تنویر

Jul 22, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/MI-CH-Tanvir-SOT-22-07.mp4"][/video]

مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری تنویر کہتے ہیں حنیف عباسی کے خلاف فیصلہ سوچی سمجھی سازش ہے۔ ایک سیاسی یتیم کو جتوانے کے لیے سازش رچی گئی۔

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بیلیٹ پیپرز پر شیر کا نشان ہوا تو ہم ہی جیتیں گے۔ اگر شیر کا نشان نہیں ہوا تو حلقے میں الیکشن ملتوی کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کو اسمبلی میں نہیں پہنچنے دیں گے۔

PML N

elections 2018

#GE2018

Chaudhry Tanvir

Tabool ads will show in this div