عمران خان انتخابات سے پرامید

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/IK-SOT-22-07.mp4"][/video]

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انکو  ان انتخابات سے بہت امید ہے ۔ کیونکہ انکی پارٹی اس دفعہ کافی زیادہ تیاریوں کے ساتھ میدان میں آئی ہے۔

برطانوی جریدے سے بات چیت میں انکا کہنا تھا کہ اس بار ان کے امیدوار اچھے ہیں۔ انکا منشور بہت اچھا ہے۔

PTI

IMRAN KHAN

elections 2018

#GE2018

Daily Mail interview

Tabool ads will show in this div