ارجنٹائن میں لوگوں کیساتھ ساتھ کتے بھی فٹ بال کے دیوانے
اسٹاف رپورٹ
بیونس آئرس : فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار انسانوں کے علاوہ جانوروں پر بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے، ارجنٹائن میں مالکان اپنے کتوں کو معروف فٹ بالر کے ناموں والی ٹی شرٹس پہنانے لگے۔
ہر طرف بارہ جون سے برازیل میں شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی ہی دھوم ہے، اس کے اثرات سے کتے بھی نہیں بچ پائے۔ ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں مالکان نے اپنے کتوں کو معروف کھلاڑیوں کے ناموں والی ٹی شرٹس پہنانا شروع کردی۔ شہر میں ملبوسات کے اسٹورز پر کتوں کے لیے تیار کردہ ٹی شرٹس دھڑا دھڑ فروخت ہورہی ہیں۔ سماء
کی
کر
rituals
آمد
package
تبولا
Tabool ads will show in this div