انتخابات میں 16لاکھ ووٹ ضائع ہونےکاخدشہ

Artwork: Samaa/Ayesha Ather

عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ ميں لاکھوں ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیاہے۔

انتخابي عملے کے سولہ لاکھ  افراد کےووٹ ڈالنےکامعاملہ حل نہیں ہوسکا۔ پوسٹل سروس پرکئی سوال اٹھے گئےہیں۔

عام طورپرانتخابی عملہ پوسٹل سروس کےذريعےووٹ کاسٹ کرتا ہےتاہم اس نظام میں پیچیدگیوں کےباعث50فیصدعملہ ووٹ نہیں ڈال پاتا۔

طریقہ کارکےمطابق پوسٹل سروس کیلئےآراوکودرخواست ديني پڑتي ہےاورریٹرننگ افسرگھرکےایڈریس پرایک فارم بھجواتاہے۔ فارم بھرکرپوسٹل سروس سےواپس بھيجا جاتا ہے

 فوری طورپراس حوالےسےکوئی اقدام سامنےنہیں آیاہے۔

POLLING

elections 2018

postal ballot

pakistan elections 2018

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div