جنوبی افریقی اسپنرکا ٹیسٹ کرکٹ میں نیاریکارڈ

Jul 21, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/KESHAV-MAHARAJ-WICKETS-NAT-21-07.mp4"][/video] [caption id="attachment_1207772" align="alignnone" width="680"]  [/caption]

جنوبی افریقی اسپنرنےنیاریکارڈ بنادیا۔وہ اپنےملک کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کی کسی اننگ میں سب سے زیادہ وکٹ لینےوالےبالربن گئے۔

جنوبي افريقي ليفٹ آرم اسپنرکيشومہاراج نےسري لنکاکيخلاف کولمبو ٹيسٹ ميں کيرئير بيسٹ  بولنگ کی۔ انھوں نےپہلي اننگزميں ايک سو انتيس رنزديکرنووکٹيں حاصل کیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی ايک سواکتاليس سالہ تاريخ ميں رنگاناہيراتھ کے بعد ايک اننگ ميں نو وکٹيں لينے والے دوسرے ليفٹ آرم اسپنر بن گئے۔

Keshav Maharaj

Tabool ads will show in this div